اج کے لوگوں نام پیغمبر اکرم(ص) کا پیغام ۷,۵۴۱ اب بھی پیغمبر اکرم (ص) یہی آواز دے رہیں، کہ مسلمانوں اختلافات کو چھوڑ دو، سب توحید کے پرچم تلے جمے ہوجائو، تمہارا قبلہ ایک ہے، تمہارے پیغمبر ایک ہیں، تمہارا قرآن ایک ہے.