فال گیر و جن گیر

۷,۱۹۳
جن پکڑنے اور فال نکالنے والے کے پاس جانا غلط طریقہ ہے ،اس کو ختم کردینے کی ضرورت ہے ،یہ صحیح نہیں ہے، پانچ مرتبہ آیة الکرسی پڑھو ، اپنے اوپر اوراپنی فیملی کے اوپر پھونک دو ،انشاء اللہ کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی
  • ۰۶ مهر ۱۳۹۴